• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی شاہ اور ولی عہد کو ایرانی صدر کے خطوط

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان—فائل فوٹو
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان—فائل فوٹو

سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے خطوط موصول ہوئے ہیں۔

سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے خطوط ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے نائب سعودی وزیرِ خارجہ کو دیے ہیں۔

سعودی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے خطوط میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون کا احاطہ کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید