• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)شہری کو20لا کھ کا جعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ پولیس نے نعیم الرحمن کو 20لاکھ روپے کاجعلی  چیک دینے پر فیاض کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین