نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔
نگراں وزیرِ اعظم نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔
انوار الحق کاکڑ موسمیاتی تبدیلی پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔
خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے لاہو رمیں پیش آنے واقعے کے خلاف قرار داد منظور کرلی گئی۔
پاکستانیوں کی اکثریت نے ملک میں کاروبار کو مشکل قرار دیا اور کاروباری مشکلات کی شکایت کردی۔
ڈی جی خان میں بورڈ آفس کے قریب گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کر دیا گیا۔
سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی حمایت کردی ، ایوان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض اراکین نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی گرفتاری اور مبینہ اغوا کے بیان سے اختلاف کیا۔
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں طبی عملہ احتجاج اور ہڑتالیں کر رہا ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے سے متعلق صوبائی اسمبلی میں قرار داد پیش کی گئی، یہ قرار داد پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی محمد اویس نے پیش کی۔
جماعت اسلامی کے وفد نے وفاقی وزرا علی پرویز ملک، اعظم نذیر تارڑ اور بلال اظہر کیانی سے ملاقات کی۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر قتل کیے گئے ماں اور3 بچوں کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔
انڈیکس نے شرح سود برقرار رکھے جانے کے فیصلے پر آج ردعمل دیا۔ انڈیکس 1400 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 69 ہزار 392 پر بند ہوا۔
وفاقی آئینی عدالت نے قیدیوں کو نجی اسپتال میں علاج کی سہولت دینے کے معاملے میں سپریم کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کیس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے ریڈ زون کو اپوزیشن جماعتوں کی احتجاج کی کال کے بعدسیل کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
تھائی لینڈ کے بینکاک انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ ایگزیبیشن سینٹر (بائٹیک) میں 14 سے 17 ستمبر تک جاری کانفرنس و نمائش کے منتظمین کے مطابق پاکستان کی کسی کمپنی کی یہ پہلی شرکت ہے۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بات چیت ہونی چاہیے، چیزیں اچھی سمت میں آگے بڑھنی چاہئیں، بیک ڈور رابطوں کے حوالے سےماحول اس مرتبہ کچھ ٹھنڈا ہے۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عام آدی پیٹرول قیمتوں میں اضافے سے شدید متاثر ہو رہا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی میں لاہور میں آج شام اسٹریٹ موومنٹ نکالنے کا اعلان کردیا ۔