لیما(آئی این پی)پیرو میں مسافر بس 5سو فٹ گہری کھائی میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 24مسافر ہلاک جبکہ 35زخمی ہو گئے، میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مشرق میں پہاڑی علاقے میں مسافر بسڈرائیور سے بے قابو ہو کر 5سو فٹ کھائی میں گری،حادثے میں 24سوار موقع پر ہی دم توڑ گئے، 35زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا