• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیام پاکستان جیسا جذبہ ازسرنو بیدار کرنے کی ضرورت ہے، مقررین

کراچی (اسٹا ف رپورٹر) مقررین نےکہا ہے کہ قیام پاکستان کے وقت جو جوش و ولولہ تھا اور جو امیدیں وابستہ تھیں آج اُسی جذبے کو ازسر نو بیدار کرنے کی ضرورت ہے،ان خیالات کا اظہار این ای ڈی یونیورسٹی کےوائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی ، ہمدرد فاؤنڈیشن کی صدر سعدیہ راشد ، قائد اعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کے سیکرٹری اور ریزیڈنٹ انجینئر عبدالعلیم شیخ اور دیگر نے ہمدرد فائونڈیشن ، قائد اعظم مزار مینجمنٹ بورڈ، قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن، حکومت پاکستان کے اشتراک سے ’’وفاع وطن، بقاء ِ وطن‘‘ کے موضوع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید