کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) شریف آباد کے علاقے لیاقت آباد سندھ گورنمنٹ اسپتال کے قریب ڈکیتی واردات کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 20 سالہ طحہ ولد ابراہیم زخمی ہوگیا ۔