کراچی (جنگ نیوز) جامع مسجد گُل زارِ حبیب، گلستانِ اوکاڑوی ؒ سولجر بازار میں جمعۃ الوداع اور ماہِ صیام کی 27 ویں شب کا مرکزی اجتماع ہوگا اور مکمل شب بیداری کی جائے گی، جمعۃ الوداع میں یومِ تجدید عہد منایا جائے گا ، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی خصوصی خطاب اور اجتماعی دعا کریں گے، خواتین کے لیے باپردہ نشست کا اہتمام ہوگا۔