• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کے زیر اہتمام آپریشن عضب للحق ریلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام لیاقت آباد سے آپریشن عضب للحق ریلی نکالی گئی،ریلی میں ڈسٹرکٹ و علاقائی ذمہ دران سمیت کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی،مرکزی کوآرڈینیٹر پاکستان سنی تحریک طیب حسین قادری نے ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کی سربلندی کے لیے مسلم امہ کا اتحاد بہت ضروری ہے،پاکستان نے ہمیشہ امن کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا اور آگے بڑھ کر اپنے مسلم بھائی کو گلے لگایا،بیرونی طاقتیں اور اسلام مخالف قوت بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازشیں کر رہی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید