کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گارڈن پیپلز کالونی کے قریب گھر سے 60 سالہ افضل ولد شیر افضل کی پھندا لگی لاش ملی، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔