• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن ،ہیلتھ انشورنس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی انتظامیہ نے اپنے ہزاروں ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے ہیلتھ انشورنس اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے معروف انشورنس کمپنی کی خدمات حاصل کرلی ہیں،واٹر کارپوریشن کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ادارے کی ترقی اور کارکردگی میں ملازمین کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید