• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، مسلمان اعتکاف بیٹھ گئے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گوجرانوالہ کی ہزاروں مساجد میں مسلمان اعتکاف بیٹھ گئے بعض سرکاری و پرائیویٹ ملازمین نے اپنے اپنے دفاترز سے اس سلسلہ میں چھٹیاں لے رکھی ہیں۔ متعدد مساجد میں علاقہ کے مخیر افراد نے مساجد میں اے سی اور ایئر کولر اور یو پی ایس بھی لگوا دیئے ہیں تاکہ اعتکاف میں بیٹھنے والے افراد کو گرمی اور لوڈشیڈنگ کا مسئلہ درپیش نہ آئے۔
تازہ ترین