• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل بن گیا

ورلڈ کپ کے میچوں میں پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور بن گیا۔

ورلڈ کپ 2023ء میں حیدر آباد دکن کے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 8ویں میچ میں میگا ایونٹ کی تاریخ میں پاکستان کے خلاف سری لنکا سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی ہے۔

اس سے قبل پاکستان کے خلاف سب سے بڑا اسکور 336 رنز بھارت نے بنایا تھا، جس نے 2019ء میں مانچسٹر میں گرین شرٹس کے خلاف ورلڈ کپ کا بڑا ٹوٹل بنایا تھا۔

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف اننگز کا 337واں رن لے کر بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید