• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)15 لاکھ روپے کاجعلی چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ نیکاپورہ پولیس نے جاوید کو15لاکھ روپے کا جعلی  چیک دینے پر یاسین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین