سری لنکا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئی۔
سری لنکا انڈر 19 ٹیم دورہ پاکستان میں چار روزہ اور 5 ون ڈے میچز کھلے گی۔
سیریز کا چار روزہ میچ 15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ پانچ ون ڈے میچز کی سیریز 22 اکتوبر سے شروع ہوگی