• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ڈیرے پر فائرنگ کرکے 5 افراد کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان اور مقتولین آپس میں رشتہ دار ہیں، فائرنگ بظاہر زرعی اراضی تنازع پر ہوئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیجز اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے 4 ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید