گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر شہری اور دیہاتی علاقوں کی اکثریت مساجد اور مسلمانوں کی بڑی تعداد نے اپنے اپنے گھروں میں قرآن خوانی و محافل کے پروگرام منعقد کئے جہاں پر روزہ داروں کی افطاری کے انتظامات بھی کئے گئے جبکہ اس موقع پر علماء اکرام نے داماد رسولؐ شیر خدا حضرت علیؓ کی زندگی کے مختلف پہلو پر خطاب کئے۔