• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ہارر فلم ’اِن فلیمز‘ آسکر کیلئے نامزد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ہارر  فلم ’اِن فلیمز‘ کو پاکستان سے آسکر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

اس فلم کے ڈائریکٹر ضرار خان اور پروڈیوسر انعم عباس ہیں۔

فلم کی کہانی ایک ایسی طالبہ کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کو بچانے کے لیے پُراسرار طاقتوں سے الجھ جاتی ہے۔

’اِن فلیمز‘ کی کاسٹ میں اداکارہ رمیشہ نوال، بختاور مظہر، عمیر جاوید اور سینئر اداکار عدنان شاہ ٹیپو شامل ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید