• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
شاہ محمود قریشی-- فائل فوٹو
شاہ محمود قریشی-- فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف ہوئی ہے۔

جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزٹنگ ڈاکٹر نے شاہ محمود قریشی کا طبی معائنہ کیا۔

جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق پمز اسپتال میں شاہ محمود کا گال بلیڈر سے متعلق ٹیسٹ کروانا ہے۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں گرفتار ہیں۔

قومی خبریں سے مزید