• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کا رقت آمیز دعا کیساتھ اختتام

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

تبلیغی اجتماع میں پہلے مرحلے کی اختتامی دعا مولانا ابراہیم نے کروائی۔

تبلیغی اجتماع  کی وجہ سے رائیونڈ کو جانے والے تمام راستے بند ہیں تاہم سڑکیں یک طرفہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔

اجتماع میں شرکت کے لیے رائیونڈ سے کراچی خصوصی ٹرین چلائی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید