• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: علی گڑھ کا نام تبدیل کرنے کی قرار داد منظور

-----فائل فوٹو
-----فائل فوٹو

بھارت کی انتہا پسند جماعت بی جے پی کی ملک سے مسلم شناخت کو ختم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق علی گڑھ کا نام تبدیل کر کے ہری نگر کرنے کی ایک قرار داد منظور کر لی گئی ہے۔

برسرِ اقتدار بی جے پی کی حمایت والے میونسپل بورڈ نے قرار داد منظور کی۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ حتمی منظوری کے لیے قرار داد ریاستی حکومت کو بھیج دی گئی۔

ریاستی حکومت پہلے بھی مسلمانوں کے نام سے منسوب کئی شہروں کے نام بدل چکی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید