رہنما پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے سیکرٹری جنرل تعینات کردیے گئے۔
نیئر بخاری کی تعیناتی صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری نے کی۔
ملزم کے مطابق گدھا اس کی فصل کو نقصان پہنچا رہا تھا اس لیے اشتعال میں آکر گدھے کو زخمی کیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق ڈوبنے والوں کا تعلق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تھا۔
مراد علی شاہ نے ریڈ لائن کوریڈور کے ساتھ ٹریفک لینز کی مرمت اور بحالی کی ہدایت دی ہے۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق 27 اپریل کو بجلی کے بریک ڈاؤن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی تین لائنیں متاثر ہوئی تھیں۔
مدعی کے مطابق ملزمان نے گھر کی خواتین کو یقین دلایا کہ کاروبار اور گھر پر کالا جادو ہے۔
ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ صبح 11 سے دوپہر 3 بجے تک براہ راست دھوپ کی تپش سے دور رہا جائے۔
کراچی میں آج درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کے امکان کے پیشِ نظر ہیٹ ویو کیمپ قائم کر دیے گئے۔
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی کو حق دینے کے لیے پہلا قدم رکھ دیا گیا ہے
پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹرائز ڈسسٹم میں خرابی کا انکشاف ہوا ہے۔
اضافی الاؤنسز غیر معمولی چھٹی کے دوران قابلِ اطلاق نہیں ہوں گے، اخراجات عدالت کے مالی سال 2025-26 کے بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔
ٹریکٹر کو خوبصورتی سے سجایا گیا تھا اور دولہا خود ٹریکٹر چلا کر اپنی دلہن لینے پہنچا۔
عید کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، عوام کے ساتھ ملک بھر میں سڑکوں پر نکلیں گے: امیر جماعت اسلامی
کراچی کے مختلف علاقوں سے نشے کے عادی 5 افراد کی لاشیں مل گئیں۔
خاتون نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی دیں۔