کراچی کے مختلف علاقوں سے نشے کے عادی 5 افراد کی لاشیں مل گئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق نشے کے افراد کی لاشیں گارڈن، رنچھوڑ لائن، قیوم آباد پل اور سہراب گوٹھ سے ملیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق پانچوں افراد کی لاشیں سڑک کے کنارے سے ملی ہیں۔
ایم پی اے سارہ احمد نے پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل ہونے کی تقریبات کے سلسلے میں پاکستان کے پارلیمنٹیرینز اور سیاسی نمائندگان کے وفد کے ہمراہ چین کا دورہ کیا۔
کارروائی لاہور، ساہیوال، ملتان، جہلم، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، چنیوٹ اور میانوالی میں کی گئی۔
سی پی او کے مطابق آپریشن کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پسند کی شادی کرنے والی لڑکی نے کہا کہ دونوں سرداروں نے چار پانچ سو لوگوں کے ہمراہ 121 گھر جلائے، ان سرداروں کے نام دہشت گردی مقدمے میں شامل کیوں نہیں کیے گئے
آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام خصوصی نیشنل سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈرشپ 2026ء ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید الضحیٰ کے موقعے پر گلی، محلوں میں آلائشیں پھینکنے والوں پر 50 ہزار روپے جرمانے کی منظوری دے دی۔
ایف آئی اے کے مطابق اس واردات میں نادرا اور پاسپورٹ دفاتر کے کردار کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے۔
جاں بحق ہونے والے 12 سالہ بچے کی لاش جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق بچوں کی عمریں 3 سے 12 سال کے درمیان ہیں
واقعے کے بعد علاقے میں پولیس کی مزید نفری پہنچا دی گئی ہے جبکہ سرچ آپریشن اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو میکلوڈ روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
سچل، محمودآباد اور جمشید کوارٹرز سے لاپتا 3 شہری گھر واپس آگئے
وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی ایران میں موجود ہیں جو امریکا ایران مذاکرات سے متعلق اہم ملاقاتیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
وزیرِ اعظم ہانگژو میں ژجیانگ صوبے کے پارٹی سیکریٹری سے ملاقات کریں گے۔
مسافر کے موبائل فون سے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ اور ہم جنس پرستی سے متعلق مواد ملا ہے۔