• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں خرابی کا انکشاف

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاسپورٹس اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے کمپیوٹرائز ڈسسٹم میں خرابی کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق سسٹم میں خرابی کے باعث بیرون ملک سے درخواست دینے والے شہریوں کا ڈیٹا ہیڈ کوارٹرز کو موصول نہیں ہو رہا۔

ذرائع کے مطابق این ٹی سی، نادرا اور محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی ٹیمیں تکنیکی مسئلہ حل کرنے کی کوششیں کر رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید