پنجاب کے ضلع بہاولپور میں گھریلو جھگڑے پر ماں نے 2 بچوں سمیت زہر کھالیا۔
ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ ماں اور دو سال کی بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ 4 سال کے بیٹے کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
خاتون نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں خود بھی کھائیں اور بچوں کو بھی دیں۔