• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ کلیم الرحمان کی بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت

بریڈ فورڈ( پ ر)‎حکومت پاکستا ن کی طرف سے نامزد فوکل پرسن برائے اوورسیز پاکستانی و کشمیری کمیونٹی برطانیہ اور پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر خواجہ کلیم الرحمان نے بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ دونوں شخصیات نے روضۂ رسولﷺپر حاضری دی اورمقامات مقدسہ کی زیارات کیں برطانیہ میں مقیم پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما علامہ قاری محمد عباس، آصف نسیم راٹھور، آصف جدون خان ،چوہدری عبد القیوم ، چوہدری شاہ نواز،شاہ محمد کھوکھر ، سردار عبدالرحمان خان ، چوہدری عمران واحد ، حاجی محمد نذیر اعوان ، چوہدری محمد نذیر ، اے ڈی خان ، چوہدری عبدالقیوم ماموں ، خواجہ پرویز احمد، چوہدری یعقوب حسین ،چوہدری محمد ندیم سمیلہ، زاہد حمید، نصر اللہ خان مغل اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے مبارک باد پیش کی ہے۔
یورپ سے سے مزید