• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2023 ریکارڈ پر انسانی تاریخ کا گرم ترین سال ہوگا، اقوام متحدہ

جنیوا (اے ایف پی) اقوام متحدہ نے گزشتہ روز کہا کہ رواں سال انسانی تاریخ کا گرم ترین ریکارڈ ہونے والا ہے، عالمی ادارے نے عالمی درجہ حرارت میں اضافے پر قابو پانے اور اس کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کو روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا۔اقوام متحدہ کی ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ 2023 نے موسمیاتی ریکارڈوں کو چکنا چور کر دیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید