• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق سے ٹاؤن ناظم گلشن اقبال ڈاکٹر فواد و دیگر کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کی قائم مقام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق سے ٹاؤن ناظم گلشن اقبال ڈاکٹر فواد ،نائب ٹاؤن ناظم اوردیگر عملے نے ملاقات کی، قائم مقام شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق نے ٹاؤن ناظم کو یونیورسٹی ا ور اس کے ارد گرد کے بلدیاتی مسائل سے آگاہ کیا۔ٹاؤن ناظم گلشن اقبال ڈاکٹر فواد نے یقین دہانی کرائی کہ جلد یونیورسٹی کے اطراف اور گیٹس پر اسٹریٹ لائٹس نصب کردی جائیں گی اور یونیورسٹی گیٹ کے سامنے سے کچرا کنڈی کو بھی ختم کر دیا جائیگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید