• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرامن سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں سیاسی انتقام ہے، رہا کیا جائے، زین شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے جماعت اسلامی کے کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاریوں گھروں پر چھاپوں، چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں سیاسی انتقام ہے، رہا کیا جائے ،جعلی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ، احتجاج ہرایک کا جمہوری حق ہے اور اس کو روکنے کیلئے کارکنوں کی گرفتاری آمریت کا خاصہ ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید