• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کے کارکنوں کاکلفٹن تین تلوار پر احتجاج، خواتین سمیت 11 زیرحراست

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)تحریک انصاف کے اسیرکارکنوں کی رہائی کے لیے کارکنوں کا احتجاج،کلفٹن تین تلوار کے قریب پولیس کی پکڑدھکڑ 11 کارکن زیرحراست،زیرحراست ، 7مرد، 3 خواتین اور ایک بچی شامل ہےجنھیں تھانے منتقل کر کے کلفٹن تین تلوار پرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ، اس موقع پر واٹرکینن اور خواتین پولیس اہلکار بھی موجود تھیں جبکہ پریس کلب پر جمع ہونے والے پی ٹی آئی کارکنان واپس روانہ ہو گئے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید