• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پارا چنارمیں گاڑی پر فائرنگ امن خراب کرنے کی کوشش ہے، علامہ شبیر میثمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے پارا چنار میں انجمن حسنینہ کی گاڑی پر فائر نگ کی مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ پا را چنار پُر امن واد ی ہے اس کا امن خراب کرنے کی کو شیش کی جارہی ہے ریاستی ادارے، ضلعی انتظامیہ اور حکومت بے بسی کی تصویر اور خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں،حکومت اور ریاستی ادارے اس کا مستقل حل نکالیں اور واقعات کے ذمہ داران کو فوری گرفتار کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید