• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے یوآئی کےتحت صوبہ بھر میں احتجاجی مظاہر ے کئے گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے زیر اہتمام جےیوآئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمنٰ کی کال پر صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا،جس میں جےیوآئی کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،احتجاجی مظاہروں سے جے یو آئی کے رہنماؤں مولانا تاج محمّد ناہیوں ، حاجی عبد المالک ٹالپور، قاری محمد عثمان، مولانا سمیع الحق سواتی، مولانا طارق محمود سومرو اور دیگر نے خطاب کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید