• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے نگراں وزیر اعلی سندھ جسٹس (ریٹائرڈ )مقبول باقرنے گورنرہاؤس میں ملاقات کی اور صوبہ میں امن و امان کی صورتحال ،شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں کی معیاری اور بروقت تکمیل پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں صوبہ میں عام انتخابات کے انتظامات پر بھی بات چیت ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید