• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) زمان ٹائون تھانے کی حدود کورنگی بھٹائی کالونی میں واقع ایل پی جی سلنڈر کی دکان میں تین ڈاکو داخل ہوئے ،لوٹ مارکے دوران دکان کے مالک کی فائرنگ سے ایک ڈاکوہلاک ہو گیا۔جس کی شناخت 23 سالہ محمد عثمان ولد محمد اشرف شہزاد کے نام سے کی گئی ہے۔نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مبینہ مقابلے میں ایک زخمی سمیت دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر گرفتار زخمی ملزم کی شناخت نوید ولد محمد اسماعیل جبکہ اسکے ساتھی کی جہانگیر ولد ہمایوں کے نام سے ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید