• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل اسٹیڈیم کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، گیس سلنڈر کی دکان میں دھماکہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیشنل اسٹیڈیم کے قریب جھاڑیوں میں آگ لگ گئی۔آگ کی اطلاع پر فائربریگیڈ کی ایک گاڑی نے موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پالیا ۔کیماڑی کے پی ٹی گیٹ نمبر 15 خوشبو سینٹر کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکا ہوا جسکے باعث دکان میں آگ لگ گئی۔ واقعہ میں ایک شخص زخمی ہوا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید