• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈ اکو ہلاک اور ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کی شب زمان ٹاؤن پولیس نے کورنگی نمبر 3 میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک کردیا جبکہ ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ثقلین زخمی ہوگیا،ہلاک ہو نے والے ڈاکو کی لاش اور زخمی اہلکار کو جناح اسپتال اسپتال منتقل کیاگیا گیا، پولیس کے مطا بق ہلاک ہو نےوالے ڈاکو کی فوری طور پر شناخت نہیں ہوسکی،پولیس نے ہلاک ملزم کے قبضے سے ایک پستول اور ایک چھینا ہوا موبائل فون برآمد کر لیا ، مزید تفتیش جا ری ہے۔
ملک بھر سے سے مزید