• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے ریڈ زون میں بڑی ڈکیتی، ڈاکوؤں نے تاجر سے 3 کروڑ روپے لوٹ لئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ریڈ زون بھی ڈکیتوں سے محفوظ نہ رہا،آرٹلری میدان تھانے کی حدود میں میٹروپول کے قریب مسلح ڈاکو دن دیہاڑے تاجر سے 3کروڑ روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے۔واردات میں 4 سے 6 مسلح ملزمان شامل تھے، جنہوں نے متاثرہ شہری کو اسلحے کے زور پر روکا ،اس کی گاڑی کی ڈگی کھلوائی اور وہاں موجود 3 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگئے۔
ملک بھر سے سے مزید