• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس میں بااثر خاتون کا فیملی پر تشدد کیس، ملزم تیمور کی بھی حفاظتی ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے ڈیفنس کے علاقے میں بااثر خاتون کی جانب سے فیملی پر تشدد کے مقدمے میں ملزم تیمور کی بھی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

ملک بھر سے سے مزید