دبئی ( سبط عارف )عرب امارات، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب لینڈ ریکارڈ کی سہولت۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی اب پاکستانی سفارتخانے ابوظبی اور پاکستان قونصل خانے دبئی سے پنجاب میں اپنی زمین کا سرکاری ریکارڈ یعنی “فرد” حاصل کرسکیں گے۔