• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں شرحِ خواندگی کا کم ہونا سنگین قومی مسئلہ اور بڑا چیلنج، خالد مقبول

اسلام آباد( نامہ نگار ) وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں شرحِ خواندگی کا کم ہونا ایک سنگین قومی مسئلہ اور بڑا چیلنج ہے جس سے نمٹنے کے لیے حکومت، تعلیمی اداروں، سول سوسائٹی اور معاشرے کے تمام طبقات کو مل کر اجتماعی اور قومی جدوجہد کرنا ہوگی۔
ملک بھر سے سے مزید