• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر لڑکے سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد میں راول ڈیم پکنک پوائنٹ پر 14 سال کے لڑکے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایف آئی آر کے مطابق صادق آباد کے رہائشی لڑکے سے 2 افراد نے اسلحہ کی نوک پر زیادتی کی۔

پولیس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نازیبا وڈیو ریکارڈ کرکے ڈراتے دھمکاتے رہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکے کا میڈیکل کراکے ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید