ملتان میں مال بردار ٹرین کے 2 ڈبوں میں موجود کوئلے میں آگ لگ گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرین کو پیرا غائب ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل سکا ہے۔
کراچی میں بارش کے بعد 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہوگئے ہیں، شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی غائب ہوگئی۔
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں رات میں مزید بارش کا امکان نہیں ہے، کل دوپہر کے بعد بارش ہوسکتی ہے۔
کراچی میں بارش کے دوران مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بارش کے پیش نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، فیڈرل بی ایریا، صدر، ایئرپورٹ میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے۔
وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026ء کے تحت 19 لاکھ 55 ہزار 620 ڈیجیٹل ادائیگیاں کردی گئیں۔
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے سابق گورنر کامران ٹیسوری کی والدہ کی عیادت کی اور اختر ٹیسوری سے اُن کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے فیشل ریکگنیشن سسٹم کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں قرار دیا گیا کہ عالمی منڈی میں اتار چڑھاؤ کے باوجود ملک میں ایندھن کی سپلائی مستحکم ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب، ترکیہ اور قطر کی درخواست پر کارروائیاں روکی گئیں۔
لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی 7مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، جو دوسری مرتبہ مسترد کردی گئی۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ان کے بچوں کی فون پر بات عید کے روز کرا دی جائے گی۔
ٹیم نے حقائق اور ریکارڈ جمع کرنے کے کا کام شروع کردیا ہے، منصفانہ اور شفاف فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کو یقینی بنایا جائے گا: ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ انسانی حقوق
اسرائیل اور امریکا نے جنگ شروع کی، ایران اسے ختم کرے گا: مہران موحد فر
نوٹم کے مطابق بھارتی ایئر لائنز، بھارت میں رجسٹرڈ طیاروں پر پاکستانی حدود میں مزید 1 ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے، بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود 24 اپریل تک بند رہے گے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ افغان طالبان نے کچھ دن قبل پاکستان کے خلاف جو ڈرون استعمال کیے وہ انہیں بھارت کی طرف سے فراہم کیے جا رہے ہیں۔