• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس کے خلاف یوکرین کی حمایت مغربی اتحادیوں میں دراڑیں پڑنے لگیں

پیرس (اے ایف پی ) روس کے خلاف یوکرین کی مغرب کی جانب سے حمایت میں پڑنے والی دراڑوں نے نئے چیلنجز پیدا کردیئے ہیں ۔ 

یوکرین کو اب بڑھتی ہوئی مخالف ہواؤں کا سامنا ہے موسم گر ما کے بعد روس پر یوکرین کا جوابی حملہ ناکام ہونے کے بعد امریکا اور یورپی یونین میں یوکرین کے حامیوں نے سوالات اٹھانے شروع کردیئے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید