• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گرکر تباہ، 2 افراد ہلاک

ریاض (شاہد نعیم)سعودی وزارت دفاع نے گشتہ روز بتایا کہ سعودی فضائیہ کا ایک طیارہ ملک کے مشرق میں تربیتی مشق کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں عملے کے دو ارکان ہلاک ہو گئے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ،وزارت دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ مملکت کے ایف15اے ایس کے بیڑے کا حصہ طیارہ اس وقت گر کر تباہ ہو گیا، جب وہ دھاران کے کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پر معمول کے تربیتی مشن پرتھا۔

دنیا بھر سے سے مزید