• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشانت سنگھ راجپوت اور پرنیتی چوپڑا ایک بار پھر فلم میں اکٹھے دکھائی دیں گے

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اوراداکارہ پرنیتی چوپڑا ایک بار پھر فلم میں اکٹھے دکھائی دیں گے۔بولی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت جو ماضی میں اداکارہ پرنیتی چوپڑا کے ساتھ فلم شدھ دیسی رومانس میں جلوہ گر ہو چکے ہیں کی نئی فلم جس کا نام ابھی نہیں رکھا گیا ہے میں اداکارہ پری نیتی چوپڑا کے ہمراہ ایک بار پھر جلوہ گر ہونے کے لئے سرگرم ہیں،فلم کی ہدایات ہومی اداجانی دے رہے ہیں۔
تازہ ترین