• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

36 ارب روپے سے زائد کے اجارہ سکوک فروخت

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

حکومت نے 36 ارب 6 کروڑ 80 لاکھ 40 ہزار روپے کے اجارہ سکوک فروخت کیے ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق اجارہ سکوک نیلامی کی کٹ آف ایلڈ 19.52 فیصد رہی۔

حکومت کا ہدف 30 ارب مالیت کے اجارہ سکوک نیلام کرنے کا تھا۔

سرمایہ کاروں نے 478 ارب مالیت کے اجارہ سکوک خریداری کی پیشکش کی۔

تجارتی خبریں سے مزید