• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش میں ماحولیاتی بحران کم عمری کی شادیوں کی وجہ بن رہا ہے، رپورٹ

کراچی(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں خواتین کی شادی کی قانونی عمر 18سال ہے اور چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2017کے تحت بچوں کی شادیوں پر پابندی ہے۔ایک حالیہ جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ موسمیاتی بحران کی وجہ سے بنگلہ دیش میں تباہی اور خطرے کا سامنا کرنے والے ساحلی علاقوں میں کم عمری کی شادیوں میں حیران کن طور پر 39 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید