• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، ہیڈ کوچ آسٹریلیا ٹیم

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ پرتھ کی پچ اچھی لگ رہی ہے، بیٹرز اور بولرز کےلیے کنڈیشنز سازگار ہوں گی۔

انکا کہنا تھا کہ امید ہے شائقین کرکٹ کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

اینڈریو میکڈونلڈ نے یہ بھی کہا کہ مچل مارش کی بیٹنگ اور بولنگ دیکھنے کےلیے پُرجوش ہوں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید