• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمبابوے کپتان سکندر رضا پر 2 میچز کی پابندی، جرمانہ بھی لگ گیا

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا پر 2 میچوں کی پابندی لگ گئی۔

ہرارے میں پہلے ٹی 20 میچ کے دوران زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے آئرلینڈ کے کھلاڑیوں کرٹس کیمفر اور جوش لٹل سے تلخ کلامی کی۔

سکندر رضا پر 2 میچوں کی پابندی کے ساتھ میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو ڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آئرلینڈ کے کھلاڑیوں پر بھی 15،15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید