• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، حویلی کی دیوار گر اکر قبضہ کرنے والے7افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)حویلی کی دیوار گر اکر قبضہ کرنے   والے7افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ پھلورہ کے علاقہ موضع بھلووال میں عبدالمجید، ظفر اور عامر سمیت4نامعلوم افرا د نے قبضہ کرنے کے لئے اصغر کی حویلی کی دیوار گرادی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔
تازہ ترین