• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،خاتون سے پیسے بٹورنے والے2افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)   خاتون سے پیسے بٹورنے والے2افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔  تھانہ موترہ کے علاقہ پل نہر موترہ سے پولیس نے سرکاری آفیسر بن پر خاتون فردوس بی بی سے ایک ہزار بٹورنے والے عرفان اور لیاقت کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمہ درج کیا اور تفتیش شروع کردی۔ 
تازہ ترین